خواب میں اپنا چہرہ پیٹنا
Khwab me apna chehra peetna
خواب میں اپنا چہرہ پیٹنا نا امیدی کے بعد اولادِ نرینہ سے بہرہ ور ہونے پر دلالت کرتا ہے بفرمانِ الہی: فَصَكَّتْ وَجْهَهَا) (ترجمہ: اور اپنا منہ پیٹا)۔
امام عبد الغنی نابلسی
یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔
