خواب میں ماں یا والدہ کو دیکھنا
Khwab mein mother ko dekhna
کسی نے دیکھا کہ اس کی والدہ نے اس کو جنا، اگر خواب دیکھنے والا مریض ہے تو یہ اس کی موت کی دلیل ہے، اس لیے کہ بچے کی طرح میت کو بھی کپڑے میں لپیٹا جاتا ہے۔
اور اگر خواب دیکھنے والا تندرست ہے، مگر فقیر ہے تو یہ خواب اس کے مالی وسعت کی علامت ہے۔ اگر مالدار ہے تو مالی تنگی کی طرف اشارہ ہے۔