خواب میں تنگی دیکھنے کی تعبیر

Khwab me tangi dekhne ki tabeer

خواب میں کسی کو تنگی وسختی لاحق ہو گئی تو دلیل ہے کہ وہ محتاج ہوگا۔ کبھی اس کی تعبیر آنے والی بیماری سے بھی ہوتی ہے۔

امام عبد الغنی نابلسی کی کتاب تعطیر الانام فی تعبیر المنام سے ماخوذ۔

یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔