خواب میں مبارک باد دینے کی تعبیر

Khwab me Mubarak bad dene ki tabeer

اس کی دلالت تسلی دینے پر ہوتی ہے۔ اور کبھی تنگی سے نکلنے پر اور کبھی فقیری سے غنی ہونے پر بھی اس کی دلالت ہوتی ہے۔

Tags: Khwab me Mubarak bad dene ki tabeer

امام عبد الغنی نابلسی

یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔