Khwab me machaan platform dekhne ki tabeer
(۱) خواب میں رازوں کو چھپانے والے عیبوں کے چھپانے والے اور نیک مددگار بیوی پر دلالت کرتا ہے۔
(۲) اگر دیکھا کہ اس کے مچان ہے جس پر ہدیہ نما کوئی چیز ہے تو یہ اس بات پر دلالت کرتا ہے کہ اس کے ہاں عقلمند لڑکا ہو گا جو کہ مختلف فنون جانے گا یا اشارہ ہے اس طرف کہ اس کو راز دار نیک وباعصمت بیوی ملے گی بالخصوص جب اس کے نیچے داب ہو۔
(۳) اور کبھی رف امانتدار یا اپنے کام میں مصروف رہنے والا شریک کار پر دلالت کرتا ہے جبکہ اس سے اس کو نفع بھی ہو۔