خواب میں جانور کے پائے دیکھنے کی تعبیر
Khwab me janwar ke paye leg foot dekhne ki tabeer
(1) اگر کسی نے خواب دیکھا کہ گویا وہ پائے کھا رہا ہے یا اس کی ہڈی چوس رہا ہے تو دلیل ہے کہ وہ کسی یتیم کا مال کھائے گا۔
(2) بعض علماء کے قول کے مطابق اس کو کھانا شریف لوگوں کے مال کو ہڑپ کرنے کی علامت ہے۔
یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔
