خواب میں پنیر دیکھنے کی تعبیر
حضرت امام محمد بن سیرین رحمۃ اللہ علیہ کے مطابق
خواب میں پنیر دیکھنا
حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ پنیر خواب میں اگر خشک ہے تو تھوڑا مال ہے جو سفر سے حاصل ہوگا اور اگر کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ گھریلو پنیر حاصل ہوگا۔ حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا کہ پنیر ترمال اور نعمت ہے جو آسانی سے حاصل ہو اور خشک پنیر تھوڑا مال ہے جو سفر سے حاصل ہوگا اور اگر کوئی شخص خواب میں پنیر روٹی کے ساتھ کھائے دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کو سفر میں تھوڑا مال غم اور اندوہ سے حاصل ہوگا اور بعض اہلِ تعبیر نے بیان کیا ہے کہ جس سے بہت سے جلدی خلاصی پائے گا۔
امام ابن سیرین
حضرت امام عبد الغنی نابلسی رحمۃ اللہ علیہ کے مطابق
Khwab me paneer cheese dekhne ki tabeer
(1) پنیر کی تعبیر مال محبوب، لذیذ اور مختلف خواہشات ہے۔
یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔
