خواب میں پیٹ پھولا ہوا شخص دیکھنے کی تعبیر
Khwab me pait phula huwa shakhs dekhne ki tabeer
خواب میں اسے دیکھنا فضول گوئی کی علامت ہے۔ کبھی اس کی دلالت صاحب عقل و فہم شخص بھی ہوتی ہے ۔ اور کبھی حق و باطل کے درمیان فرق کرنے والے شخص پر بھی ہوتی ہے۔
یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔
