خواب میں خوبصورت آواز والے پرندے کو دیکھنے کی تعبیر
Khwab me khubsurat awaz wale bird ko dekhne ki tabeer
خواب میں خوبصورت آواز والے پرندے کو دیکھنے کی تعبیر زمین، ہوشیار، فصیح بیٹے یا طفلِ مکتب (اسکول یا مدرسے میں پڑھنے والے بچے) پر ہوتی ہے۔
امام عبد الغنی نابلسی کی کتاب تعطیر الانام فی تعبیر المنام سے ماخوذ۔
