خواب میں اون فروش دیکھنا

khwab me oon farosh wool seller dekhna

سردی کے زمانے میں ان کو دیکھنا منافع وفوائد اور گرمی کے موسم میں اس کی رؤیت غموم وتکالیف پر دلالت کرتی ہے۔