خواب میں ارجوان پھولدار درخت دیکھنے کی تعبیر
Khwab me arjuwan redbud tree dekhne ki tabeer
(1) خواب میں ارجوان کا درخت دیکھنے کی تعبیر عفت مآب (پاکیزہ) بیوی سے کی جاتی ہے۔
(2) اگر کسی نے خواب میں ارجوان چنا تو اس کی تعبیر یہ ہے ایک خوبصورت اور کثیر الالقاب عورت قبول کرے گا۔
امام عبد الغنی نابلسی کی کتاب تعطیر الانام فی تعبیر المنام سے ماخوذ۔
یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔
