خواب میں انجینئر دیکھنے کی تعبیر
khwab me engineer dekhne ki tabeer
(1) خواب میں انجینئر دیکھنا آبادی کے ویران ہونے اور ویران علاقے کے آباد ہونے، فتنہ وفساد برپا کی دلیل ہے۔
(2) اگر خواب میں انجینئر بن گیا ہے وہ اپنے افعال میں سمجھدار ہے۔
(3) انجینئر دیکھنا فقر کے بعد مالداری اور مرض کے بعد تندرستی کی دلیل ہے۔
امام عبد الغنی نابلسی کی کتاب تعطیر الانام فی تعبیر المنام سے ماخوذ۔
یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔
