خواب میں اجوائن دیکھنا
حضرت امام محمد بن سیرین رحمۃ اللہ علیہ کے مطابق
نانخواہ۔ اجوائن۔ حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں اجوائن کا دانہ دیکھے کہ کوئی گرائی ہے دلیل ہے کہ غم و اندوہ سے نجات پائے گا اور اجوائن کے کھانے میں اندوہ اور غم کے سوائے کچھ بھی منفعت نہیں ہے اور اللہ تعالیٰ ہی خوب جانتا ہے۔
امام ابن سیرین
یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔
