خواب میں اسفنج دیکھنا
حضرت امام محمد بن سیرین رحمۃ اللہ علیہ کے مطابق
حضرت اسماعیل اشعث رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں ابرِ سیاہ ڈر اور خوف اور سختی کی دلیل ہے اور ابرِ برسنے والا خیر و برکت اور فراخی کی دلیل ہے، لیکن وہ ابر جو دریا کے کنارے سے لاتے ہیں اور جس کو عربی زبان میں اسفنج کہتے ہیں، اس کو خواب میں دیکھنا اس امری کی دلیل ہے، جس اندازے پر مال غنیمت حاصل ہو گا۔
امام ابن سیرین
یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔
