خواب میں انکار کرنے کی تعبیر
Khwab me inkaar deny krne ki tabeer
(1) خواب میں انکار کرنا امر بالمعروف ونہی عن المنکر پر دلالت کرتا ہے۔
(2) خواب میں اللہ تعالی کے فضل کا انکار دلیلِ ظلم اور ربوبیت کا انکار کرنا دلیلِ کفر ہے۔
امام عبد الغنی نابلسی کی کتاب تعطیر الانام فی تعبیر المنام سے ماخوذ۔
یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔
