خواب میں ایک میٹھی چیز دیکھنا

حضرت امام محمد بن سیرین رحمۃ اللہ علیہ کے مطابق

شب یمانی جس کو زاک سفید کہتے ہیں۔ بھستگڑی۔ اس کو خواب میں دیکھنا اور اس کا کھانا ہلاکت پر دلیل ہے۔ حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر بھستگڑی کو خواب میں آفتاب کی طرح چمکتی ہوئی دیکھے۔ تو خیر اور کاموں کی کشائش پر دلیل ہے اور اس کے خلاف دیکھے تو اس کے کاموں کی بندش پر دلیل ہے۔

امام ابن سیرین

یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔