خواب میں رات کو جاگنے کی تعبیر
khwab me raat ko jaagna
(1) اس کو خواب میں دیکھنا اس کے محبوب ترین ہستی کے گم ہونے پر دلالت کرتا ہے خواہ وہ اس کے اہلِ خانہ میں سے ہو یا بیٹا ہو یا محبوب ہو اور یہ دوستوں کی جدائی پر بھی دلالت کرتا ہے۔
(2) جس نے دیکھا کہ وہ بہت زیادہ جاگنے والا ہے اور اسے نیند نہیں آ رہی تو اس کے دوست اس سے جدا ہو ں گے۔
یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔
