خواب میں صراحی دیکھنا
khwab me surahi dekhna
اس کی دلالت لڑکی یا لڑ کے یا رفیع الشان گھر یلو عورت پر ہوتی ہے، خواب میں اس کی دلالت کذب، کبر اور ہلاکت پر ہوتی ہے اور کبھی اس کی دلالت ہدایت اور اسلام پر بھی ہوتی ہے۔
امام عبد الغنی نابلسی کی کتاب تعطیر الانام فی تعبیر المنام سے ماخوذ۔
