خواب میں ہنسانے والے کی تعبیر

khwab me hansane wale ki tabeer

(1) خواب میں اس کو دیکھنا دھوکہ وفریب اور اس آدمی پر دلیل ہے جس کا مذاق اُڑایا جاتا ہو۔

امام عبد الغنی نابلسی کی کتاب تعطیر الانام فی تعبیر المنام سے ماخوذ۔

یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔