خواب میں خوشی اور تازگی دیکھنے کی تعبیر

Khwab me khushi or tazgi happiness or excitement dekhne ki tabeer

(1) کوئی عالم یا نیک آدمی خواب میں اپنے اندر بشاشت محسوس کرے تو اللہ ورسول ﷺ کی اطاعت کی دلیل ہے۔

(2) اگر یہی خواب ہنسانے والے اور مذاق کرنے والے لوگ دیکھیں تو دلیلِ غفلت ہے اور حرام اور اہلِ حرام کی طرف مائل ہونے اور اہلِ بدعت کے ساتھ معاشرت قائم کرنے کی دلیل ہے۔

امام عبد الغنی نابلسی کی کتاب تعطیر الانام فی تعبیر المنام سے ماخوذ۔

یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔