خواب میں خوشبودار چیز دیکھنا
حضرت امام محمد بن سیرین رحمۃ اللہ علیہ کے مطابق
حضرت محمد ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ افروشتہ بہتر ہوتا ہے کہ جس میں زعفران نہ ہو۔ اگر تھوڑا دیکھے تو خوب اور لطیف اور خوش سخن ہے اور اگر بہت دیکھے تو مال دیکھے، جو رنج اور سختی سے ملے گا اور اگر کسی نے اسے تھوڑا سا افروشتہ دیا ہے تو دلیل ہے کہ اس سے کسی کو ملے گا کہ اس نے اس کو پاکیزہ بات کہنے کو سننے کی وجہ موافق طبع ہو گی اور اگر دیکھے کہ اس کے پاس بہت سا افروشتہ ہے تو دلیل ہے کہ اسی قدر مال سختی اور رنج سے حاصل ہو گا۔ حضرت جعفر صادق رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا کہ خواب میں افروشتہ کا کھانا تین وجہ پر ہے: اول سخن، دوم لطیف، سوم دل کی مراد پانا۔
امام ابن سیرین
یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔
