خواب میں کھجوروں کا شربت دیکھنے کی تعبیر

khwab me khajuron ka sharbat dekhne ki tabeer

(1) خواب میں جو کھجوروں کا یہ شربت دوا کے طور پر پیے تو یہ جھاڑ پھونک کے استعمال اور علم کی اقتداء یا معتدل راستہ پر چلنے کی دلیل ہے یا پھر تلاوتِ قرآن کریم کی دلیل ہے کیونکہ حضور ﷺ نے فرمایا: (القرآن ہو الدوا) ” کشف الخفاء“ یعنی قرآن پاک ہی دوا ہے۔

امام عبد الغنی نابلسی کی کتاب تعطیر الانام فی تعبیر المنام سے ماخوذ۔

یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔