خواب میں حضرت خضر علیہ السلام کی زیارت کرنے کی تعبیر
Khwab me Khizar AS ko dekhne ki tabeer
(1) خواب میں حضرت خضر علیہ السلام کو دیکھنا کثرتِ نعمت وامن، تر وتازگی اور مہنگائی کے بعد چیزوں کے سستا ہونے کی دلیل ہے۔
(2) جو شخص حضرت خضر علیہ السلام کو خواب میں دیکھے تو یہ اس کے لئے درازئ عمر اور حج کی بشارت ہے۔
امام عبد الغنی نابلسی کی کتاب تعطیر الانام فی تعبیر المنام سے ماخوذ۔
یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔
