خواب میں خرید و فروخت کرنا

حضرت امام محمد بن سیرین رحمۃ اللہ علیہ کے مطابق

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خرید و فروخت خواب میں اچھی چیز ہے، کیونکہ درہم و دینار سے تجارت کرتے ہیں اور اگر دیکھے کہ سامان کا تبادلہ کرے گا تو دلیل ہے کہ اس کے اندازے کے مطابق وہ شخص خیرو منفعت پائے گا۔

امام ابن سیرین

یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔