Khwab me zafran zafron dekhne ki tabeer
(۱) اگر اس کا رنگ کپڑے اور جسم پر اثر نہ کرے تو خواب میں اس کا دیکھنا اچھے تذکرہ اور تعریف پر دلالت کرتا ہے۔
(۲) اور اگر رنگ اثر کر جائے تو دیکھنے والے کے لیے بیماری کی علامت ہے۔
(۳) زعفران کا کوٹنا بیماری کی علامت ہے جبکہ اس کے بہت سے داعیے ہوں۔
(۴) بعض نے کہا کہ اگر یہ دیکھنے والے کے جسم کو چھوئے تو یہ اچھی علامت ہے۔
(۵) اگر دیکھا کہ وہ زعفران کو پیس رہا ہے تو وہ ایسا عمل کرے گا جو کہ عجیب ہو گا، اس کے بعد وہ بیمار ہو جائے گا۔