خواب میں کنیز دیکھنا

حضرت امام محمد بن سیرین رحمۃ اللہ علیہ کے مطابق

کنیزک۔ لونڈی۔ حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کنیز خیر اور نیکی ہے جس قدر کوئی کنیز میں کا جمال ہے اس قدر دیکھے کہ اس کے پاس خوبصورت فربہ کنیز ہے دلیل ہے کہ صاحب خواب کو پوشیدہ طور پر کوئی چیز پہنچے گی اور اس سے متفکر ہو گا۔ حضرت ابراہیم کرمانی رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے اگر خواب میں دیکھے کہ کنیز اس نے خریدی ہے دلیل ہے کہ خیر و نیکی پر دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ فروخت کی ہے یا اس کے دام لئے ہیں دلیل ہے کہ غمگین ہو گا اور اگر دیکھے کہ خریدی ہے تو شادی و خرم ہو گا اور دلیل ہے کہ نقصان پہنچے گا اور اگر دیکھے کہ خوبصورت کنیز برہنہ دیکھے تو دلیل ہے کہ اس کی کنیز بندھی ہوئی ہے اور اس کو اپنے گھر میں لایا ہے دلیل ہے کہ اس کی شادی اور منفعت حاصل ہو گی۔

امام ابن سیرین

یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔