خواب میں کمائی کرنے کی تعبیر
Khwab me kamai earning krne ki tabeer
خواب میں حلال کمانے کی تعبیر
Khwab me halal kamane ki tabeer
(1) خواب میں خود کو حلال کمائی کرتے دیکھنا گناہگاروں کے لیے گناہوں سے تو بہ اور کافر کے لیے دولتِ اسلام سے سرفرازی کی دلیل ہے اور حرام کمائی کی تعبیر مذکورہ تعبیر کا الٹ ہے۔
امام عبد الغنی نابلسی کی کتاب تعطیر الانام فی تعبیر المنام سے ماخوذ۔
یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔
