خواب میں کوٹنے یا پیسنے کی تعبیر

Khwab me kootne ya peesne ki tabeer

اس کی تعبیر آپس میں لڑائی ہے اور کوٹنے والے کی طرف سے کوٹے جانے والے کو فتنے میں ڈالنے کی دلیل ہے۔