خواب میں کشتی لڑنے کی تعبیر

khwab me kushti wrestling larne ki tabeer

(1) خواب میں کشتی لڑنا بیداری میں لڑائی جھگڑا کرنے کی دلیل ہے، اگر دو جنسیں مختلف ہوں (کشتی میں) تو پچھاڑنے والا پچھاڑے جانے والے سے زیادہ اچھی حالت میں ہے جیسے انسان اور درندہ آپس میں مقابلہ کریں۔

(2) اگر کشتی دو آدمیوں کے درمیان ہو تو پچھاڑ نے والا مغلوب ہے۔

امام عبد الغنی نابلسی کی کتاب تعطیر الانام فی تعبیر المنام سے ماخوذ۔

یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔