خواب میں کُشلی دیکھنا
حضرت امام محمد بن سیرین رحمۃ اللہ علیہ کے مطابق
تربد یعنی کُشلی سفید و سیاہ ایک دوا ہے۔ حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں کُشلی کا دیکھنا غم اور اندیشے کی دلیل ہے اور اگر دیکھے کہ کھائی ہے تو جس قدر کھائی ہے، نقصانِ مال کی دلیل ہے۔
امام ابن سیرین
یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔
