خواب میں کشیدہ کاری کرنے والے کی تعبیر
khwab me kashida kari karne wale ki tabeer
(1) خواب میں کشیدہ کار کی تعبیر مکار، سخن ساز عالم ہے، کشیدہ کار کو دیکھنا کتاب، شعر ونظم بنانے والے اور شعر گوئی کرنے کی دلیل ہے۔
امام عبد الغنی نابلسی کی کتاب تعطیر الانام فی تعبیر المنام سے ماخوذ۔
یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔
