خواب میں توت دیکھنے کی تعبیر
Khwab me toot mulberry dekhne ki tabeer خواب میں شہتوت کھانا نفع والے کام اور نفع دینے والی چیز کی دلیل ہے۔ (1) کالے شہتوت کی تعبیردینار اور سفید کی تعبیر درہم ہے۔ (2) درختِ شہتوت صاحبِ مال واولا د مرد پر دلالت کرتا ہے۔ (3) اور کبھی شہتوت دین کی درستگی اور حسنِ یقین…