خواب میں اِترانے اور تکبر کرنے کی تعبیر
Khwab me takabbur karne ki tabeer (1) کسی نے دیکھا کہ وہ دنیاوی خوشیوں اور نعمتوں کے مالک ہونے کی بناء پر تکبر کر رہا ہے تو دلیل ہے کہ اس کی عمر ختم ہو گئی ہے۔ (2) کبھی خواب میں تکبر کرنا رزق اور منصب ملنے کی دلیل ہے مگر اس کا انجام خیر…