خواب میں تیرا کی کرنے کی تعبیر
khwab me teraki swimming krna (1) کسی نے خواب میں دیکھا کو وہ سمندر میں تیر رہا ہے اگر وہ عالم ہے تو علم میں اپنی انتہا کو پہنچے گا اور کہا گیا کہ تیراکی سے مراد قید ہے۔ (2) جس نے دیکھا کہ وہ خشکی میں تیر رہا ہے تو وہ قید ہو گا…