خواب میں تالاب دیکھنے کی تعبیر
khwab me talaab pond dekhne ki tabeer (1) اس کی دلالت ایک نئی نفع بخش شریف اور مضبوط آدمی پر ہوتی ہے، پانی سے بھرا حوض دیکھنا ایک سخی شریف آدمی کی طرف سے عزت پانے اور معزز ہونے کی دلیل ہے۔ (2) حوض کے پانی سے وضو کرنا بحکمِ الہی غم سے نجات پانے…