خواب میں تلی دیکھنا
Khwab me tilli spleen dekhna جس شخص نے خواب میں تلی کو بہت قوی دیکھا تو دلیل ہے کہ اس کے خزانہ کا مال محفوظ رہے گا، خوشی حاصل ہو گی۔ (2) اور جس شخص نے دیکھا کہ اس کی تلی بہت بڑی ہو گئی ہے تو یہ اس بات کی علامت ہے کہ وہ…
Khwab me tilli spleen dekhna جس شخص نے خواب میں تلی کو بہت قوی دیکھا تو دلیل ہے کہ اس کے خزانہ کا مال محفوظ رہے گا، خوشی حاصل ہو گی۔ (2) اور جس شخص نے دیکھا کہ اس کی تلی بہت بڑی ہو گئی ہے تو یہ اس بات کی علامت ہے کہ وہ…
Khwab me talash karna (1) خواب میں تلاش کیا جانا اچانک موت کی دلیل ہے۔ (2) خواب میں اپنے خصم کو پانا مرنے کی علامت ہے اور کبھی طلب کرنا اس چیز پر دلالت کرتا ہے جس کے ذریعے انسان شرف حاصل کرتا ہے مثلاً علم وعمل۔ (3) خواب دیکھا گویا کوئی آدمی اس کو…
Khwab me thutkaarna خواب میں تھتکارنے کی تعبیر رو کنا ہے۔ (1) چنانچہ خواب میں اپنے شہر سے تھتکار دیا جانا قید ہونے کی دلیل ہے۔ (2) خواب میں جنت سے تھتکارا جانا بیداری میں فقیر ومحتاج ہونے کی علامت ہے۔ (3) کسی نے دیکھا کہ اس نے عالم کو تھتکارا ہے یا اس پر…
khwab me thaila dekhna خواب میں تھیلا دیکھنا راز پر دلالت کرتا ہے۔ (1) کسی نے خواب میں دیکھا کہ اس نے کسی کے پاس ایسا تھیلا یا بٹوہ بطور امانت رکھا ہے جس میں دراہم ودنانیر ہیں تو دلیل ہے کہ وہ اس شخص کو اپنا راز بتائے گا۔ (2) چنانچہ اگر دراہم ودنانیر…
khwab me tolne ka paimana dekhna اس کو خواب میں دیکھنا تکلیف، اموال کے ضیاع، تہمت وشر اور دشوار سال پر دلالت کرتا ہے۔ خواب میں تولنے کا کانٹا دیکھنا khwab me kaanta weight machine dekhna اس کی تعبیر والد، عورت کے لئے ناقص الخلقت یا زائد الخلقت شوہر ہے اور کبھی اس کی رؤیت…
khwab me tangdast hona خواب میں تنگ دست ہونا بیداری میں سخت تنگ دستی اور کفر کی دلیل ہے۔
khwab me tandurusti dekhna خواب میں صحتمند ہونا بیداری میں بیماری کی دلیل ہے اس لئے کہ صحت بیماری کی ضد ہے اور کبھی خواب میں تندرست ہونا نعمت پر دلالت کرتا ہے۔
یہ خواب میں غفلت سے متنبہ کرنے اور فائدہ کی علامت ہے، عورت کا اپنے چہرہ پر تھپڑ مارنا ناامید ہونے کے بعد لڑکا ہونے کی خوشخبری ہے کیونکہ اللہ تعالی کا ارشاد ہے: ”اور اس کو ایک ہوشیار لڑکے کی خوشخبری دی پھر اس کی عورت سامنے سے آئی اور اپنا ما تھا پیٹتے…
khwab me til sesame seed dekhna (1) خواب میں تل دیکھنا رزق اور حلال مال پر دلالت کرتا ہے۔ (2) اس کا جوس یا اس کا آٹا مال، عزت اور قوت پر دلالت کرتا ہے اور ایسے ہی جتنے بھی دانے ہیں۔ (3) جس نے دیکھا کہ وہ تِل بیچ رہا ہے تو وہ کوئی…
khwab me talwaar sword dekhna (1) خواب میں تلوار دیکھنا بیٹے اور سلطان پر اور اس کے بگل اور اس کا پھل بیٹے پر دلالت کرتا ہے۔ (2) جس نے دیکھا کہ اس نے تلوار گلے میں لٹکائی ہے تو وہ بہت بڑی سلطنت پائے گا۔ (3) اگر اس نے دیکھا کہ تلوار اس پر…
End of content
End of content