خواب میں تندرستی دیکھنا

khwab me tandurusti dekhna

خواب میں صحتمند ہونا بیداری میں بیماری کی دلیل ہے اس لئے کہ صحت بیماری کی ضد ہے اور کبھی خواب میں تندرست ہونا نعمت پر دلالت کرتا ہے۔