خواب میں ڈھول دیکھنے کی تعبیر

Khwab me dhol drum dekhne ki tabeer

اس کی دلالت ایسے بخیل تاجروں اور مالداروں پر ہوتی ہے جن پر مال اور اشیاء کو روکنے کی وجہ سے لوگوں کی نظریں لگی ہوں، کبھی اس کی دلالت بخیل اغنیاء پر بھی ہوتی ہے۔

Scroll to Top