خواب میں ڈولی دیکھنے کی تعبیر

Khwab me dolly dekhne ki tabeer

اس کی دلالت عورت پر ہوتی ہے اس لیے کہ یہ عورتوں کی سواری ہے۔ اور کبھی اس کی دلالت کسی سے جدائی اختیار کرنے پر بھی ہوتی ہے۔