khwab me badla lena
خواب میں قصاص دیکھنا لمبی عمر کی دلیل ہے، اس لئے اللہ تعالی کا فرمان ہے: (ولکم فی القصاص حیاة) ”قصاص میں تمہارے لئے حیوۃ ہے“، قصاص غم کے دور ہونے پر بھی دلالت کرتا ہے، کبھی قصاص کی دلالت ان اعمال پر مجبور کرنے پر ہوتی ہے جو گناہوں کے اثرات کو پاک کرتے ہیں مثلاً نماز، روزہ وغیرہ۔