خواب میں بے حیائی کی تعبیر

Khwab me be hayai Immodesty ki tabeer

(1) اس کی دلالت منہ کے امراض پر ہوتی ہے۔

(2) کچھ تعبیر کے ماہرین کا کہنا ہے کہ خواب میں بے حیائی کی تعبیرعوام میں بگاڑ پیدا ہونے کی وجہ سے ظالم حکمران پیدا ہو ں گے اور خواص کے بگاڑ کی وجہ سے دین میں فتنہ ڈالنے والے دجال پیدا ہو ں گے۔

(3) کبھی اس کی دلالت دشمن اور جدائی پر بھی ہوتی ہے۔

امام عبد الغنی نابلسی کی کتاب تعطیر الانام فی تعبیر المنام سے ماخوذ۔