خواب میں بیداری دیکھنے کی تعبیر

Khwab me baidari dekhne ki tabeer

(1) اس کی دلالت مندرجہ ذیل پر ہوتی ہے: کاموں کی درستگی میں مسلسل مشغول ہونا، نا پسندیدہ چیز کی طرف دوبارہ رجوع کرنا، اور عمر میں زیادتی ۔

(2) خواب میں کسی کو نیند سے جگانا درست راستے کی طرف راہنمائی کرنے کی دلیل ہے۔

امام عبد الغنی نابلسی کی کتاب تعطیر الانام فی تعبیر المنام سے ماخوذ۔

یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔