Khwab me baboona Chamomile flower dekhne ki tabeer
(1) خواب میں بابونہ پھول دیکھنا خوبصورت بیوی پر دلالت کرتا ہے ۔
(۲) کسی نے پہاڑ سے بابونہ پھول چنا تو دلیل ہے کہ بادشاہ اس کو ایک باندی عطا کرے گا۔ بعض علماءِ تعبیر نے گلِ بابونہ کی تعبیر صاحب خواب کی بیوی کے رشتہ داروں نے سے کی ہے۔