خواب میں آپ ﷺ کی سواری بُراق دیکھنے کی تعبیر
Khwab me Ap ﷺ ka Buraq dekhne ki tabeer
اگر کسی نے خواب میں براقِ رسول ﷺ کو دیکھا تو وہ اونچے مرتبہ پر پہنچ جائے گا، عزت کے ساتھ سفر کرےگا اور باعزت سفر سے لوٹے گا یا اسے شہادت نصیب ہو گی۔
امام عبد الغنی نابلسی کی کتاب تعطیر الانام فی تعبیر المنام سے ماخوذ۔
