خواب میں میک اپ آرائش دیکھنے کی تعبیر

khwab me makeup dekhne ki tabeer

خواب میں بناؤ سنگھاراور  آرائش دیکھنا فقر اور فسادِ حال پر دلالت کرتی ہے، اگر کسی نے دیکھا کہ دنیا اس کے لیے آراستہ کی گئی ہے اور جو کچھ وہ مانگتا ہے اس کو مل جاتی ہے تو اس کو فقر وہلاکت ہو گی، ایسے شہروں میں زینت جہاں پر وہ مصروف نہ ہو ایسا لباس جس کے لوگ عادی ہو چکے ہوں تمام لوگوں کے لیے بہتر ہیں۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top