khwab me halqa dekhne ki tabeer
خواب میں حلقہ دیکھنے کی تعبیر میاں بیوی میں عصمت، دوشریکوں میں شرکت کے عقد، دو دشمنوں کے درمیان صلح کی علامت ہے، کبھی یہ اُن چیزوں پر دلالت کرتا ہے جس سے دین مکمل ہوتا ہے جیسے نماز، روزہ اور صحیح عقائد وغیرہ۔