خواب میں بینگن دیکھنے کی تعبیر

Khwab me bengan aubergine dekhne ki tabeer

(۱) خواب میں بینگن کے موسم میں بینگن دیکھنا تکلیف کے ساتھ رزق ملنے کی علامت ہے اور بے موسم دیکھنا نا پسندیدہ ہے۔

(۲) اور بازنجان کھا نا تعلق وکینہ اور فراڈ کی علامت ہے اور شکاری کے لیے کامیابی کی دلیل ہے۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top