خواب میں بے وقوفی دیکھنے کی تعبیر
khwab me bewaqufi foolishness dekhne ki tabeer
خواب میں بے وقوفی کے ساتھ موسوم ہونا دلیلِ رزق ہے، حمق کی دلالت حرف کے اتحاد کی وجہ سے قمح
(گندم )پر بھی ہوتی ہے، بصورتِ دیگر اس کی تعبیر اچھی نہیں ہے۔
امام عبد الغنی نابلسی کی کتاب تعطیر الانام فی تعبیر المنام سے ماخوذ۔
