خواب میں بلبل پرنده دیکھنے کی تعبیر

Khwab me bulbul nightingale dekhne ki tabeer

(۱) بلبل علامت ہے مالدار مرد یا مالدار عورت کی۔

(۲) بعض معبرین کا کہنا ہے کہ بلبل کی تعبیر قارئ قرآن بیٹے سے کی جاتی ہے۔

(۳) بلبل دیکھنا دلیل ہے باندی کے بطن سے بچے کی پیدائش کی۔

error: Content is protected !!
Scroll to Top