خواب میں مرتبہ ومقام ملنے کی تعبیر
Khwab me martaba maqaam milne ki tabeer
کسی غریب کو رتبہ ملنا نکاح کرنے معاشی خوشحالی یا ایسا عمل کرنے کی دلیل ہے جس کے ذریعے اللہ تعالی اس کو بلند کر دے۔
یاد رکھیں کہ یہ روایتی تعبیرات ہیں، حتمی پیشگوئی نہیں؛ اچھا خواب اللہ کی طرف سے بشارت ہے اور اصل علم اللہ کے پاس ہے۔
